حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف لڑی جانے والی عظیم جنگ کی قیادت کرنے والے قائدین کی ارواح کے ایصال ثواب اور ان کی یاد کو باقی رکھنے کی غرض سے صوبہ بابل میں منعقدہ پروگرام میں شرکت فرمائی اور حاضرین سے خطاب کیا۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ فتح و ظفر کے قائدین عراق کی سرزمین اور شہروں پر قابض دہشت گرد قوتوں کے خلاف عظیم فتح کےسربراہ اور سپہ سالار تھے، عراقی عوام اور عراق کی تاریخ میں ان کا بڑا مقام ہے اور یہ آنے والی نسلوں میں بھی رہیگا۔
انہوں نے مزید کہا: یہ سب پر واضح ہے کہ عراق کی برکات اور مقدسات کو پامال کرنے کی کوشش کی گئی اور ان دونوں شہیدوں نے بھرپور اس کا دفاع کیا اور جام شہادت نوش کیا۔
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے کہا: شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے مقابلے میں فتح کے سپہ سالار اور ننگی تلوارتھے، میدان جنگ میں ان کا تذکرہ ہمیشہ رہیگا کیونکہ انہوں نے جرات اور بہادری کے میدان میں عظیم مجاہدین اس ملت کے سپرد کئے بلا شک و شبہ وہ فتح کے حقیقی سپہ سالار تھے۔
![دونوں شہید دہشت گردی اور اس کے حامیوں کے خلاف فتح کے سپہ سالار تھے: حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دونوں شہید دہشت گردی اور اس کے حامیوں کے خلاف فتح کے سپہ سالار تھے: حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی](https://media.hawzahnews.com/d/2023/01/11/4/1681806.jpg?ts=1673455044000)
حوزہ/ انہوں نے کہا: شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے مقابلے میں فتح کے سپہ سالار اور ننگی تلوارتھے۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۱" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۱" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین…
-
امام حسین (ع) کا راستہ فرقوں اور مذاہب کو متحد کرتا ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کا راستہ مختلف سمتوں قومیت اور زبانوں حتی کہ فرقوں اور مذاہب کے وفاداروں کو متحد کرتا ہے۔
-
اہل قم کے تاریخ ساز قیام کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب:
حالیہ بلوؤں کے دوران دشمن کا سب سے اہم حربہ پروپیگنڈا کرنا تھا
حوزہ/ تاریخ رقم کر دینے والے واقعات کو زندہ رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، قم کے عوام کا 9 جنوری کا قیام، ایران کو مغرب کے چنگل سے باہر نکالنے کے لیے ایک بڑے…
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما کی حوزہ نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
قومیں مزاحمت و مقاومت کو عزت کا راستہ سمجھتی ہیں: اسماعیل رضوان
حوزه/فلسطینی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا کہ امام خمینی (رح) کا عقیدہ تھا کہ عالمی استکبار کا مقابلہ صرف عوامی اور مسلحانہ مزاحمت…
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:رجب کے ماہ میں کون سا بہترین عمل نماز یا دعا ہے کہ جس سے تمام گناہ حقیقی طور پر معاف ہو جائیں
حوزہ؍سب سے بہترین عمل تقویٰ پرہیز گاری گناہوں سے دوری ہے اور واضح رہے انسا ن اس وقت تک متقی نہیں بن سکتا جب تک گناہ کی فکر اور ارادہ سے بھی دور نہ ہو ۔
-
ولادت حضرت زہرا(س) کی مناسبت سے پیروان ولایت کے زیر اہتمام یک روزہ علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور شہدائے مقاومت کی برسی کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے اہتمام سے گاڈہ کھوڑ سوناواری میں یک روزہ علمی…
-
افریقی ملک ’برکینا فاسو‘ میں القاعدہ اور داعشی دہشت گردوں نے 60 خواتین کو اغوا کیا
حوزہ/ برکینا فاسو میں حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ملک کے شمال میں تقریباً 60 خواتین کو اغوا کر لیا ہے اور اب تک صرف چند ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو…
-
لکھنؤ میں یاد شہداء کے عنوان سے ہوا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس سمیت دیگر شہداء کی یاد میں پرانے لکھنؤ کے تاریخی روضہ فاطمان کے قریب واقع حضرت قاسم ہال میں ایک عظیم…
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کچھ افراد دیکھے ہیں جو مکمل ڈارھی منڈوا کر نماز پڑھتے ہیں کیا ان کی نماز درست ہو گی؟
حوزہ؍ماز درست ہے اگر اس نے مکمل شرائط کے ساتھ نماز ادا کی ہے لیکن خداوندعالم نے قرآن میں فرمایا ہے کہ خدا صرف اور صرف متقیوں کے اعمال کو قبول کرتا ہے…
-
شکست خوردہ دشمن کی انسانیت سے گری حرکت
حوزہ/ ہمیں پورا یقین ہے کہ شکست خوردہ دشمن اس حیلہ میں بھی کامیاب نہیں ہوپائے گا قدرت نے روز اول ہی ٹھان لیا ہے: وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ…
-
کرگل میں شہدائے مقاومت کی یاد میں پانچ روزہ پروگرام اختتام پذیر
حوزہ/ بسیج روحانیون امام خمینی ٹرسٹ کی جانب سے شہیدان مدافعان حرم سردار مقاومت قاسم سلیمانی و ابو مہدی المہندس اور انکے دیگر آٹھ باوفا ساتھیوں کی تیسری…
-
یمنی ماہر سیاسیات اور سابق وزیر صحت کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امام خمینی (رح) مزاحمتی و مقاومتی محور کے بانی تھے: ڈاکٹر یوسف الحاضری
حوزه/ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا کہ امام خمینی(رح) مزاحمتی و مقاومتی محور کے بانی تھے، اسی لئے اسلامی انقلاب کے بعد دوسرے انقلابات رونما ہوئے۔
-
بنگلور میں یادِ شھدائے راہ حق کی مناسبت سے سیمنار و مجلس عزاء کا اہتمام
حوزہ/ انجمن امامیہ کی جانب سے مسجد عسکری بنگلور میں یادِ شھداء کی مناسبت سے ”سیمنار و مجلسِ عزإ براہِ ایصال ثواب شھدائے اسلام“ کا اہتمام کیا گیا۔
-
شام کی قومی اسمبلی کے رکن کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
اقوام عالم کو مزاحمت کے مرحلے سے آگے بڑھ کر دشمن کا عملی مقابلہ کرنا چاہیئے: محمد رجا
حوزه/ شامی قومی اسمبلی کے رکن محمد رجا نے کہا کہ ہمیں خطے کی اقوام کی حیثیت سے مزاحمت و مقاومت کے مرحلے سے آگے بڑھ کر دشمن کا عملی مقابلہ کرنا چاہیئے۔…
آپ کا تبصرہ